پاکستان نے پہلی مرتبہ تسلیم کیاہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی منصوبہ بندی اسکی سرزمین پر ہوئی ،بھارتی وزیرداخلہ
بدھ 30 مارچ 2016 21:51
دسپور/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان نے پہلی مرتبہ اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی منصوبہ بندی اسکی سرزمین پر ہوئی ۔
(جاری ہے)
بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے علاقے ڈیروگڑھ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہاکہ پاکستان مسلسل کہہ رہا تھاکہ وہ بھارت میں عسکریت پسند اور دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہے لیکن اب اس نے پٹھانکوٹ حملے کا اعتراف کیا اور اس حوالے سے ایک ایف آئی آر بھی درج کی گئی ۔
انکاکہنا تھاکہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھارت آئی ہوئی ہے اور ہماری ٹیم بھارت جارہی ہے ۔یہ سب وزیراعظم نریندرمودی کی مثبت سیاسی بصیرت اور صلاحیتوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔دنیا کے تمام ممالک اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ بھارت کی طاقت میں اضافہ ہورہا ہے ۔نریندر مودی نے عالمی منظر نامے میں بھارت کی اہمیت کو اجاگر کیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.