سراج الحق کل منصورہ میں اہم پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 30 مارچ 2016 21:05

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کل ( جمعرات) 31 مارچ کو منصورہ میں11-30 بجے ایک پریس کانفرنس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات پر روشنی ڈالیں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بیرون ملک سے آئے ہوئے پاکستانی اور ان کے نمائندے بھی موجود ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :