گلشن اقبال پارک میں متاثرین دہشتگردی کی یاد میں دعائیہ تقریب
تقریب میں منہاج القرآن کے رہنماء سہیل رضا،پریسبٹرین چرچ کے ڈاکٹر مجید ایبل و دیگر کی شرکت دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں،انکا کسی مذہب اور ملک سے تعلق نہیں،رہنماؤں کا تقریب سے خطاب
بدھ 30 مارچ 2016 20:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء ) گلشن اقبال پارک دہشتگردی کے سانحہ خلاف زخمی اور جاں بحق ہونے والے بچوں ،خواتین و دیگر افراد کی یاد میں پارک کے اندر خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت پریسبٹیرین چرچ آف پاکستان کے ماڈریٹر ڈاکٹر مجید ایبل اور ڈائریکٹر انٹرفیتھ منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا نے کی۔
سہیل احمد رضا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد بلا رنگ و نسل اورمذہب سب کو نشانہ بنا رہے ہیں،انسانیت کے ان دشمنوں کی کوئی شہریت نہیں،یہ کرائے کے قاتل پیسے کیلئے بے گناہ انسانی خون بہا رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ ہر سانحہ کے بعد پاکستا ن کے شہریوں کا دہشتگردی کے خلاف عزم مزید پختہ ہو جاتا ہے ،انہوں نے کہاکہ اقبال پارک دہشتگردی میں مسیحی عوام بھی نشانہ بنے ہم انکے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف موثر کارروائیاں کرنے پر افواج پاکستان مبارکباد کی مستحق ہیں تا ہم سول حکومت کا انسانی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے رویہ افسوسناک اور غیر سنجیدہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.