حکومتی اوردھرنا قیادت کے مذاکرات مسترد،احتجاجی مظاہرین نے اپنی ہی قیادت کے خلاف اعلان بغاوت کردیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 مارچ 2016 19:29

اسلام آباد( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2016ء) :وفاقی حکومت اور دھرنے کی قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے لیکن احتجاجی مظاہرین نے حکومتی اوردھرنا قیادت کے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اپنی قیادت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جب دھرنا قائدین کامیاب مذکرات سے آگاہ کرنے کیلئے احتجاجی شرکاء سے خطاب کر رہے تھے کہ مظاہرین نے بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے حکومتی اوردھرنا قیادت کے مذاکرات کو مسترد کردیا ہے۔شرکاء نے کہا کہ حکومت سے کس بات کا شکریہ کیا جائے،ہمیں یہ مذکرات قبول نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :