اسلام‌ آباد دھرنا قائدین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 30 مارچ 2016 19:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) اسلام‌ آباد دھرنا قائدین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ زون میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیے جا رہے دھرنے کے قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دھرنے کے قائدین نے بھی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دھرنے کے قائدین نے شرکاء کو پرامن طریقے سے منتشر ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :