وزیراعظم محمد نواز شریف نے گلزار شاہ کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا

بدھ 30 مارچ 2016 18:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گلزار شاہ کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو یہاں جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے گلزار شاہ کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا یاد رہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا جولائی 1971ء میں قیام عمل میں لایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :