پشاور ٗ ضلعی انتظامیہ نے چوہوں کو خاتمے کیلئے ان کے سر کی قیمت مقرر کر دی
شہر میں جو کوئی بھی چوہا ماریگا ٗ اسے انعام کے طور پر فی چوہا 25 روپے دیئے جائیں گے ٗاجلاس میں فیصلہ شہر کو چوہوں سے صاف کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کیا جائے گا ٗ نصیر احمد
بدھ 30 مارچ 2016 17:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر سے چوہوں کے خاتمے کیلئے ان کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ناظم شہر محمد عاصم خان کی سربراہی میں اس مسئلے کے حل کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جہانگیر خان، پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد عاطف اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران نے شرکت کی.یہ مسئلہ اْس وقت اجاگر ہوا جب حال ہی میں پشاور کے مضافاتی علاقے حسن گڑھی میں ایک نومود بچہ چوہے کے کاٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا تھااجلاس کے دوران ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ شہر میں جو کوئی بھی چوہا مارے گا، اسے انعام کے طور پر فی چوہا 25 روپے دیئے جائیں گے اس مقصد کیلئے شہر کے چاروں ٹاؤنز میں مخصوص پوائنٹس بنائے گئے ہیں اور شہریوں سے کہا گیا کہ وہ چوہے ان مقامات پر لاکر پھینکیں اور اپنے انعام حاصل کریں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.