جاپان کی صنعتی پیداوار میں ماہ فروری میں6.2 فیصد کمی آئی

بدھ 30 مارچ 2016 14:59

ٹوکیو۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) جاپان کی صنعتی پیداوار فروری کے مہینے میں6.2 فیصد گر گئی۔ جسمیں گزشتہ ماہ 3.7 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

(جاری ہے)

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی وزارت معیشت، تجارت اور صنعت کے مطابق، فیکٹریوں اور بارودی سرنگوں میں پیداوار کے انڈیکس 2010 میں 100 کی بنیاد کے .6 93 رہے۔وزارت تجارت کے مطابق ترسیل کے حجم میں گزشتہ ماہ 93.5 فیصد کے مقابلے میں 4.6 فیصد کم ہوا۔

متعلقہ عنوان :