وزارت مذہبی امور کی سانحہ لاہور کے باعث کل ہونیوالی ہولی کی سرکاری تقریب منسوخ

بدھ 30 مارچ 2016 14:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) وزارت مذہبی امور نے سانحہ لاہور کے باعث کل جمعرات کو ہونے والی ہولی کی سرکاری تقریب منسوخ کر دی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے کل جمعرات کو ہولی کی سرکاری تقریب منسوخ کر دی، تقریب سانحہ لاہور کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :