وزیراعظم نے گلزار شاہ کو ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن تعینات کرنے کی منظوری دیدی

بدھ 30 مارچ 2016 14:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے گلزار شاہ کو ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو گلزار شاہ کو ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے گلزار شاہ کی تقرری سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :