شیخ سا جد ا لر حما ن کی یو سی بھلا کھر سے نو منتخب کو نسلرکو کا میا بی پر مبا ر کبا د

بدھ 30 مارچ 2016 14:15

کلر سیداں۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) وفا قی و ز یر د ا خلہ چوہد ر ی نثا ر علی خا ن کے معا و ن خصو صی شیخ سا جد ا لر حما ن نے نو منتخب کو نسلر یو سی بھلا کھر راجہ جبران صفدرکیا نی اور چو ہد ر ی حق نو ا ز آ ر ا ئیں کو بھا ر ی ا کثر یت سے کا میا ب ہو نے پر دلی مبارکبادد ی۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء سے خصوصی گفتگوکر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ و فا قی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن نے پہلے بھی بھلا کھر کی تعمیر و تر قی کے لئے کر و ڑ و ں ر و پے کے فنڈ ز فر ا ہم کیے ا ور آ ئند ہ بھی بھلا کھر کی عوام کے مسا ئل تر جیح بنیا د وں پر حل ہو ں گے۔

متعلقہ عنوان :