سیالکوٹ‘ڈکیتی کے دوران قتل کرنیوالے ڈاکو کو 21سال بعد پھانسی دیدی گئی

بدھ 30 مارچ 2016 12:54

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) ڈکیتی کے دوران قتل کرنے والے ڈاکو کو21 سال بعد سیالکوٹ جیل میں پھانسی دیدی گئی- جیل ذرائع نے بتایا کہ 1995ء میں غلام عباس سکنہ ملووال نے ڈکیتی کی واردات میں ایک شخص کو قتل کردیاتھا بعد ازاں پکڑا گیا جس کو عدالت نے سزائے موت کی سزا دی جسے بدھ کے روز سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دیدی گئی-

متعلقہ عنوان :