را کی پاکستان میں مداخلت،پنجاب اسمبلی میںقرارداد جمع
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 مارچ 2016 11:27
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) : بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں مداخلت پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری سرفراز نے جمع کروائی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ را کی پاکستان میں مداخلت اور کارروائیوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھایا جائے ، قرارداد کے متن میں یہ معاملہ اقوام متحدہ تک لیجانے اور بھارت کو کٹہرے میں لانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے اپنی پریس کانفرنس میں را کے گرفتار افسر کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیان کی ویڈیو میڈیا کے سامنے دکھائی جس میں کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور پاکستان کی امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے سمیت قومی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.