کمشنر سرگودھا ندیم محبوب نے ڈی سی او ثاقب منان اور ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے محمد فاروق رشید کے ہمراہ قینچی موڑ چوک پر صفائی کا معائنہ کیا

منگل 29 مارچ 2016 22:57

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء)کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے ڈی سی او سرگودہا ثاقب منان اور ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے محمد فاروق رشید کے ہمراہ قینچی موڑ چوک پر صفائی کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

بعد ازاں انہوں نے لاہور روڈپر شہر کے داخلی و خارجی پوائنٹ کی تعمیر کا جائزہ لیا انہوں نے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن ٹاہلی چوک کی زیر تعمیر سڑک اور پارک میں صفائی و دیگر معاملات کا بھی جائزہ لیا اور ٹی ایم اے کو موقعہ پر ہدایات جاری کیں۔