سپریم کورٹ میں حلقہ پی بی 27کی سماعت لیگی رہنما اظہار کھوسو کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ برقرار
اظہار کھوسو کی کامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاجائے عدالت عظمیٰ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے مخالف امیدوارکی درخواست خارج کردی
منگل 29 مارچ 2016 21:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 27 کے انتخابی عذرداری سے متعلق مقدمہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اظہار کھوسو کو کامیاب قرار دینے کے فیصلے کوبرقراررکھتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے مخالف امیدوارکی درخواست خارج کردی پیرکوچیف جسٹس ا نورظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس اقبال حمید الرحمن اورجسٹس سردارطارق مسعود پرمشتمل تین رکنی بینچ نے مخالف امیدوار دران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔
2013 ء کے الیکشن میں اسی حلقے سے اظہار کھوسو کامیاب ہوئے تومخالف امیدواردران خان نے مختلف الزامات کی بنیادپر الیکشن ٹریبونل میں ان کی کامیابی کوچیلنج کیا تاہم ٹریبونل نے دران خان کی پٹیشن خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ اظہار کھوسو کی کامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاجائے جس پر الیکشن کمیشن نے 28 مئی کواظہارکھوسوکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کیخلاف دران خان نے سپریم کورٹ میں دارخواست دائرکی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.