بلوچستان اسمبلی، ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں ایک منٹ میں منظور کرلی گئی

منگل 29 مارچ 2016 19:53

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے منگل کے اجلا س سے ارکان اسمبلی نے رخصت کی درخواستیں دی جسے منظور کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے اجلا سے وزیر اعلیٰ مشیر محمد خان لہڑی، رکن صوبائی اسمبلی حاجی گل محمد دمڑ،میر حمل کلمتی ، میر فتح بلیدی نے رخصت کی درخواستیں دی جسے ایوان نے منظور کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :