چونیاں، پولیس کو اطلاع دیئے بغیر گھر کرایہ پر دینے والے دو مالکان کیخلاف مقدمات درج

منگل 29 مارچ 2016 19:47

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) پولیس کو اطلاع دیئے بغیر گھر کرایہ پر دینے والے دو مالکان کے خلاف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس پتوکی نے آصف کالونی میں رہائش پذیر فقیر حسین اور بدر کالونی میں رہائش پذیر محمد علی کو پولیس کو بغیر اطلاع دیئے گھر کرایہ پر دینے پر پنجاب انفارمیشن کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :