بٹ خیلہ میں نوجوان پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل جانے سے زخمی

منگل 29 مارچ 2016 19:27

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء ) بٹ خیلہ میں نوجوان پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل جانے سے زخمی ہوکرہسپتال منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزمحلہ بھابھی چم کے ایک نوجوان ظفرعلی ولدعمراخان نے اپنے گھرمیں پستول صاف کررہاتھاکہ اچانک گولی چل جانے سے نوجوان گولی لگ کرشدیدزخمی ہوگئے وہ فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا تاہم ان کے حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :