صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے وزارت سے استعفیٰ دیدیاہے،رانا مشہود کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات ہیں ۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 29 مارچ 2016 18:54

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے وزارت سے استعفیٰ دیدیاہے،رانا مشہود ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2016ء) : مسلم لیگ(ن)کے رہنماء اور صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے بعض وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات ہیں جس کے باعث انہوں نے استعفیٰ دیدیا ہے۔