سانحہ گلشن پارک،بلاول بھٹو زرداری نے شیخ زید ہسپتال اوروزیراعلی بلوچستان نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
منگل 29 مارچ 2016 18:01
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو شیخ زید ہسپتال لاہور میں سانحہ گلشن پارک میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ پی پی پی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو سمیت پی پی پی کے عہدیداران بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے مختلف وارڈز میں زیر علاج زخمیوں سے فرداً فرداً ان کی خیریت دریافت کی۔
شیخ زید ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹرز نے بلاول بھٹو زرداری کو زخمیوں کو دی جانیوالی سہولتوں کے متعلق بتایا۔ بلاول بھٹو زرداری نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔ دریں اثناء وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری نے منگل کو جناح ہسپتال میں زیر علاج سانحہ گلشن اقبال کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعلی نے زخمیوں سے خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔مزید اہم خبریں
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.