مشہور چپلی کباب فروش کے قتل کا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا، ڈی پی او مردان
منگل 29 مارچ 2016 17:28
مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) ڈی پی او مردان فیصل شہز اد نے کہا ہے کہ کسی بھی سیا سی جما عت کی بد معا شی نہیں چلے گی جو سٹیٹ کی رٹ چیلنج کر ے گا ان سے آہنی ہا تھوں سے نمٹا جائیگا پولیس نے راواں ما ہ قتل ہو نے والے مشہو ر چپلی کبا ب فروش طلا محمد کے اندھے قتل کا سراغ لگاکر اصل ملزم کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضے سے آلہ قتل بھی بر آمد کر لیا ملزم جنازے میں بھی شریک ہو ۔
ا اس حوالے سے ڈی پی او فیصل شہزاد نے اپنے دفتر میں ڈی ایس پی شمریز خا ن اور مر کزی تنظیم تا جران احسان با چا ،چیمبرآف کا مرس کے صدر ظا ہر شاہ کے ہمراہ پر یس کا نفرنس سے خطاب کے دوران بتایا کہ گز شتہ 7ما رچ کونا معلو م ملزمان نے مایا ر کے مشہو ر چپلی کبا ب فروش کو اس وقت گو لی ما ر کرقتل کردیا جب وہ علی الصبح نما ز فجر کیلئے مسجد جا رہا تھا جس کا مقدمہ مقتول طلا محمد کے بیٹے عالمگیر نے نا معلو م ملزمان کے خلا ف درج کیا تھا جو ہو تی پو لیس کیلئے ایک چیلنج بن گیا جس پر ڈی پی او فیصل شہزاد نے ڈی ایس پی سٹی شمریز خا ن کی قیا دت میں تھانہ ہو تی کے انچا رج مراد خا ن اور ما یا ر چوکی انچا رج شکیل خان پر مشتمل چھا پہ ما رٹیم تشکیل دی جنہو ں نے دن رات محنت کر کے ملز م ساجد ولد حضرت حسین سکنہ ما یا ر کو گرفتار کرلیا انٹا روگیشن کے دوران اس نے اعتراف جرم کیا اور اپنے بیا ن میں پو لیس کو بتا یا کہ وقوعہ سے ایک روز قبل مقتول طلا محمد سے کبا ب خریدنے گیا اور کبا ب فروخت کر نے میں دیرلگنے پر اس سے تکرار ہو ئی اور مقتول نے اسے گا لیا ں دیں تا ہم وہ چپ سا دھ کر واپس چلا گیا اور گا لیو ں کا بدلہ لینے کیلئے دوسرے دن علی الصبح فا ئر نگ کر کے اسے قتل کر دیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.