مٹھی بھر برے عناصر کیوجہ سے کسی شعبے پر مخصوص چھاپ نہیں لگنی چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر
منگل 29 مارچ 2016 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء) نامورکامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اچھے اور برے لوگ ہر شعبے میں موجود ہوتے ہیں لیکن مٹھی بھر عناصر کی وجہ سے کسی شعبے پر مخصوص چھاپ نہیں لگنی چاہیے ، پاکستان کے موجودہ حالات میں عوام کے پاس صرف تھیٹر ہی تفریح کا سستا ذریعہ ہے اس لئے حکومت کوبھی اس کی سرپرستی کرنی چاہیے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے کہا کہ کسی بھی پراجیکٹ کے کردار کو زبردستی اپنے اوپر مسلط نہیں کرتا بلکہ کردار میں مارجن دیکھتا ہوں اور پھر اسے حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھاتاہوں۔
کامیڈین اداکارنے کہاکہ پاکستان کا تھیٹر اور اس سے وابستہ فنکاروں کو بیرون ممالک میں جتنی پذیرائی ملتی ہے وہ قابل فخر بات ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.