مصری طیارے کے ہائی جیکر کا تعلق مصر سے ہے۔عرب ٹی وی
سمیرا فقیرحسین منگل 29 مارچ 2016 13:04
نکوسیا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29مارچ2016ء) : مصری ائیر لائن کے طیارے کو ہائی جیک کرنے والے شخص کا تعلق مصر سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصری ائیر لائن نے ہائی جیکر کی شناخت ابراہیم سماہا کے نام سے کی ہے۔ جبکہ عرب ٹی وی کے مطابق ہائی جیکر مصر کا رہائشی ہے۔
(جاری ہے)
خبر ایجنسی کے مطابق ہائی جیکر نے مترجم ، سیاسی پناہ اور اپنی سابقہ بیوی کو ایک خط بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہائی جیکر کی سابقہ بیوی قبرص کے شہر لارناکا میں رہائش پذیر ہے۔ واضح رہے کہ ہائی جیکر نے خود کش بیلٹ دکھا کر پائلٹ کو دھمکایا اور مصری ائیر لائن کاطیارہ قبرص کے لارناکا ائیر پورٹ پر لینڈ کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد مذاکرات کے نتیجے میں ہائی جیکر نے غیر ملکیوں اور طیارے کے عملے کے علاوہ تمام مسافروں کو رہا کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.