اداکارہ ثناء نے فلم ” اڑن چھو “ میں اداکاری کے لئے اپنا وزن 8پونڈ کم کر لیا

منگل 29 مارچ 2016 12:49

اداکارہ ثناء نے فلم ” اڑن چھو “ میں اداکاری کے لئے اپنا وزن 8پونڈ کم ..

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) اداکارہ ثناء نے فلم ” اڑن چھو “ میں اداکاری کے لئے اپنا وزن 8پونڈ کم کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء طویل عرصے کے بعد کراچی میں بننے والی فلم ” اڑن چھو “ میں اداکار سعود کے مد مقابل ہیروئن کا کردار اد ا کر رہی ہیں اور رول کی ڈیمانڈ کے مطابق انہوں نے مسلسل ایکسر سائز کر کے اپنا وزن حیرت انگیز طور پر 8پونڈ تک کم کر لیا ہے ۔ ثناء نے صرف 26روز میں اپنا وزن کم کیا ہے جس کے بعد وہ پہلے سے سمارٹ اور خوبصورت نظر آنے لگی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :