پی پی پی خواتین ونگ ضلع چارسدہ کی لاہور دھماکے کی مذمت

منگل 29 مارچ 2016 12:15

چارسدہ۔29 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء ) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کے ضلعی صدر نے لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے درندوں سے کم نہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پی پی پی کی خواتین ونگ شہداء اور زخمیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔