امریکی‌ صدارتی محل وائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص کا حملہ

muhammad ali محمد علی منگل 29 مارچ 2016 00:24

امریکی‌ صدارتی محل وائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص کا حملہ
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مارچ۔2016ء) امریکی‌ صدارتی محل وائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص نے حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی‌ صدارتی محل وائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص نے حملہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

مسلح شخص نے پولیس اہلکاروں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :