2020 تک امریکا کی فضاوں میں 70 لاکھ ڈرون اڑ رہے ہوں گے:رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 28 مارچ 2016 23:50
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28مارچ۔2016ء) وفاقی ایوی ایشن انتظامیہ (ایف اے اے) کے ایک اندازے کے مطابق 2020 تک امریکا کی فضاوں میں تقریباً 70 لاکھ ڈرون اڑ رہے ہوں گے۔ایجنسی کی ایک رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی کہ رواں سال کے آخر تک امریکا میں 25 لاکھ ڈرون زیر استعمال ہوں گے۔ایجنسی کے خیال میں ڈرونز ایوی ایشن میں سب سے زیادہ ترقی پانے والا شعبہ ہے۔
تاہم، سویلین مارکیٹ میں ڈرونز کے استعمال کا انحصار مستقبل کی سیکیورٹی اور امریکی حکومت کے ریگولیٹری اقدامات پر منحصر ہو گا۔ایف اے اے کا کہنا ہے کہ پہلے ہی 2015 میں اس شعبے میں کئی ’ مثالی سنگ میل ‘عبور ہو چکے ہیں۔گزشتہ سال دسمبر میں ایف اے اے نے250 گرام سے زائداور 25 کلوگرام سے کم وزنی ڈرونزکی رجسٹریشن کے قوانین متعارف کرائے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.