خیبر پختونخواحکومت نے 8 پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
پیر 28 مارچ 2016 22:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی مفاد میں فوری طور پر 8 پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس CTDپشاور صلاح الدین خان پی ایس پی۔بی ایس۔20کوتبدیل کرکے ان کی تعیناتی اپنی تنخواہ اور سکیل میں بحیثیت ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کر دی گئی ہے۔
اسی طرح ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ڈاکٹر اشتیاق احمد خان بی ایس۔20کا تبادلہ کر کے انہیں اپنی تنخواہ اور سکیل میں بطور ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن تعینات کیا گیا ہے جبکہ اختر حیات خان بی ایس۔20کو ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ایبٹ آباد سے ہٹا کر ریجنل پولیس آفیسرکوہاٹ،محمد سعید وزیر بی ایس۔20کوریجنل پولیس آفیسر مردان سے تبدیل کر کے ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ایبٹ آباد،محمد طاہر بی ایس19کو ریجنل پولیس آفیسر بنوں سے تبدیل کر کے انہیں اپنی تنخواہ اور سکیل میں ریجنل پولیس آفیسر مردان،محمد علی خان بی ایس۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اداریہ کی خبریں
-
حاجی ثنا اللہ سمیت پاکستانیوں کی دعاؤں سے آئی ایم ایف کے امتحان سے نکلے،وزیراعظم
-
شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا
-
ہیلتھ کیئرکے منصوبوں کیلئے 26 ارب روپے کے ریکارڈ فنڈز فراہم کر دیئے،وزیراعلیٰ پنجاب
-
ملک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،عمران نیازی نے بارودی سرنگیں بچھا کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس
-
وفاقی وزیر داخلہ نے وفاق کی سطح پر نیشنل کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
گرین ہائوسز کے فروغ کیلئے سازگار پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرور ت ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان
-
ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر
-
سپریم کورٹ کا واپس کیے گئے تمام نیب ریفرنسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
-
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ اور ان کے صاحبزادے میاں عمران دولتانہ کی لندن میں ملاقات
-
سندھ ہائی کورٹ میں گیس کی سپلائی میں کمی کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک کی جانب سے جواب الجواب جمع کرادیا گیا
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے قونصلر ایچ کولیٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
-
وزیر اطلاعات نے متاثرین سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے کابینہ کے فیصلے کی تفصیل جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.