دہشت گردی کے خطرہ پر بھارت سے آنیوالی سمجھوتہ ایکسپر یس کی خصوصی چیکنگ

لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ریلو ے اسٹیشنوں پر دہشت گردی کے خطرات کے پیش سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ‘ذرائع

پیر 28 مارچ 2016 22:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) دہشت گردی کے خطرہ پر بھارت سے آنیوالی سجھوتہ ایکسپر یس کی خصوصی چیکنگ کی گئی جبکہ لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ریلو ے اسٹیشنوں پر دہشت گردی کے خطرات کے پیش سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پو لیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خطرات سے آگاہ کر نے کے بعد لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے اور بھارت سے آنیوالی سمجھوتہ ایکسپر یس اور اسکے ذریعے آنیوالے مسافروں کی بھی سخت چیکنگ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :