پاک افوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں ‘شیخ رشید کی فوج اور حکومت میں اختلافات پیدا کر نے کی کوشش کامیاب نہیں ہوں گی‘ گلشن پارک کی تحقیقات کے حوالے سے 48گھنٹے انتہائی اہم ہیں
پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 28 مارچ 2016 22:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ پاک افوج اور حکومت ایک پیج پر ہے ‘شیخ رشید کی فوج اور حکومت میں اختلافات پیدا کر نے کی کوشش کامیاب نہیں ہوں گی‘سانحہ گلشن پارک کی تحقیقات کے حوالے سے آئندہ 48گھنٹے انتہائی اہم ہیں ۔
(جاری ہے)
پیر کو ترجمان سید زعیم حسین قادری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں فوجی اور سیاسی قیادت دہشت گردی کے خلاف اور ملک کی سالمیت کے تحفظ کیلئے ایک پیج پر ہے اور شیخ رشید جیسے لوگوں کی فوجی اور سیاسی قیادت میں اختلافات پیدا کر نے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوں گی ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں جہاں پنجاب حکومت کو رینجرز یا کسی اور ادارے کی ضرورت ہوتی ہے وہاں سے مدد لی جاتی ہے مگر فی الحال پنجاب میں کسی قسم کا کوئی نیا آپر یشن نہیں ہورہا اور ابھی تک سانحہ گلشن پارک کا کسی کو ذمہ دار قرار نہیں دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.