مولاناسمیع الحق اس اندوہناک سانحہ پر انتہائی غمزدہ ہیں ‘ہمارے ملک میں دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہے
جمعیت علماء اسلام (س) کے سیکرٹری اطلاعات مولانا عاصم مخدوم کی سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کے بعد گفتگو
پیر 28 مارچ 2016 20:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی خصوصی ہدایت پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانامحمدعاصم مخدوم کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام (س) کے وفد نے گلشن اقبال پارک اقبال ٹاون لاہور میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی ،جناح ہسپتال ،شیخ زیدہسپتال،میوہسپتال میں عیادت کی ،اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولاناعاصم مخدوم نے کہاکہ مولاناسمیع الحق اس اندوہناک سانحہ فاجعہ پر انتہائی غمزدہ ہیں ،انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہے ، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں یہ خونخواردرندے ہیں ان کے مکمل خاتمے کے لئے حکومت اقدامات کرئے ،جبکہ تمام مذہبی جماعتوں پر مشتمل سٹیرنگ کمیٹی نے منصورہ اجلاس کے بعد مختلف ہسپتالوں میں زخمیوں کی عیادت کی ،وفد میں لیاقت بلوچ،حافظ عبدالرحمن مدنی ،مولانامحمدعاصم مخدوم،مولانا قاری یعقوب شیخ،پیرہارون گیلانی ودیگرشامل تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.