کلہاڑی سے بیوی زخمی کردی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:53

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) بدچلنی سے منع کرنے پر خاوند نے بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید ذخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے ڈسکہ کے موضع نکا قلعہ کے محمد مالک کی درخواست پر اس کی ہمشیرہ شازیہ بی بی کو بدچلنی اور ناجائز تعلقات سے منع کرنے کی پاداش پر کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کرنے پر اس کے شوہر غلام مرتضیٰ سکنہ کوٹلی نوناں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :