سانحہ گلشن پارک کے ساتھ شہدا اوکاڑہ میں سپردِ خاک

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:52

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) لاہور گلشن پار ک میں خود کش دھماکہ میں جان بحق ہونے والے سات افراد کوسپرد خاک کر دیاگیا سانحہ گلشن اقبال پار ک میں جاں بحق ہونے والے زاہد اقبال ولد محمد حفیظ جو کہ محلہ زاہد پورہ حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی تھا ایمان فاطمہ دختر نصیر احمد ،شبیر احمد ولد محمد شریف ،ظہور احمد ولد مہنگا کمبوہ ،عبد الستار ولد عبدالغفور ،روبینہ بی بی زوجہ عبد الستاراور محمد وسیم ولد محمد سلیم کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی ۔

متعلقہ عنوان :