رینجرز نے کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن ، چار دہشتگرد گرفتار ،گرفتارملزمان کا تعلق سپہ صحابہ سے ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 28 مارچ 2016 19:52

مظفر گڑھ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء) رینجرز نے کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن کیا ۔جس میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رینجرز کے آپریشن میں گرفتار کیے گئے ملزمان میں معاویہ ،بابر،عمر فاروق و دیگر شامل ہیں۔گرفتارملزمان کا تعلق سپہ صحابہ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :