بچوں سے مزدوری لینے پر چھ بھٹوں کے نو افرادکے خلاف الگ الگ مقدمات، تین گرفتار

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:49

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) اوکاڑہ کے ضلع میں بھٹہ خشت پر بچوں سے مزدوری لینے پر چھ بھٹہ خشت کے نو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات در ج کرکے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق محمد عباس ،طارق ندیم ،محمد اشرف ،ظفر اقبال،سخی حیدر،محمد افضل،عارف پٹھان، عبدالغفور اور ارسلان خان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں اطلا ع کے مطابق طارق ندیم ،محمد اشرف اور ظفر اقبال کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :