گیارہویں کی طالبہ ٹرک کی ٹکر سے ہلاک ، بھائی زخمی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:47

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نے موٹر سائیکل سوار لڑکی جانبحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ علی پارک کے سلیم کی بیٹی گیارہویں جماعت کی طلباء موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی جس سے وہ جانبحق ہوگئی جس کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :