عنصر علی وائس پریزیڈنٹ پی پی سٹی سرگودھا مقرر

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:47

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی پریزیڈنٹ شیخ محمد افضل سیکھڑی نے عنصر علی کو وائس پریزیڈنٹ سٹی سرگودھا مقرر کردیا ہے اور اس سلسلہ میں تسنیم احمد قریشی نے عنصر علی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔