بچوں کو سکول داخل کرانے کے سرکاری اقدامات

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:45

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) سرگودھا سمیت ملک بھر میں 5 سے 16 سال تک کے اڑھائی کروڑ سے زائد بچوں کو سکول میں تعلیم دلوانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیساتھ ساتھ بچوں کو سکولوں میں داخل کروانے کیلئے مقامی این جی اوز کے تعاون سے بچوں کے سکول داخلے کو یقینی بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرسکیں۔