قتل کے مجرم کو کل ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں پھانسی دی جائیگی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:44

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) قتل کے مجرم کو کل ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں پھانسی دی جائیگی۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق قتل کے مجرم غضنفر علی کی رحم کی اپیل مسترد ہونے پر اسے آج تختہ دار پر لٹکا دیا جائیگا سرگودھا جیل میں غضنفر علی کو پھانسی دینے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے گزشتہ روز غضنفر علی کے لواحقین نے اس سے آخری ملاقات کی غضنفر علی نے اپنے لواحقین کو نصیحت کی کہ جرم کا الزام بھیانک ہی ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :