چیئرمین پاکستان سکھ گردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان شام سنگھ کی موت سے سکھ قوم ایک اچھے

اور ورکر قسم کے لیڈ ر سے محروم ہو گئے ان کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور غم و دکھ کرتے ہوئے یہ باتیں UKورلڈ سکھ مسلم فیڈریشن کے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے ٹیلی فون پر جرأت کر تے ہوئے کہیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 18:19

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) شام سنگھ ایک بہتر عظیم اور ورکر قسم کے لیڈر تھے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک محب وطن پاکستانی شہری تھے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی یہ باتیں UKورلڈ سکھ مسلم فیڈریشن کے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے ٹیلی فون پر شام سنگھ کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں جرأت سے کہیں ۔

متعلقہ عنوان :