تین روزہ بیساکھی فیسٹیویل بارہ اپریل کو حسن ابدال میں شروع ہوگا ، بھارت سے تین ہزار بھارتی سکھ یاتری آئیں گے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 18:17

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) بارہ اپریل کو تین ہزار بھارتی سکھ یاتری انتہائی سخت سیکورٹی حصار میں تین سپیشل ٹرینوں کے ذریعے واہگہ باڈر کے راستے بیساکھی فیسٹول منانے پاکستان میں آئیں گے دریں اثناء وہ پہلے حسن ابدال کے گردوارہ پنجہ صاحب میں یہ تقریبات منائیں گے اور اپنے دس روز قیام پاکستان کے دوران اپنے پاکستان میں قائم تمام گردواروں کی یاتر ا کریں گے اور اسی دوران اپنے مذہبی رسومات ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :