گلشن اقبال پارک بم دھماکہ کے بعد گردواروں ، گرجا گھروں کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 18:17

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) گذشتہ روز لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والی دہشت گردی کے باعث ننکانہ میں سکھ مذہب کے مقد س گردواروں اور گرجا گھروں کی سیکورٹی وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر انتہائی سخت کر دی گئی تاکہ کوئی نا خوش گوار واوقع رو نما نہ ہو سکے۔