وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،کراچی آپریشن اوردیگر امور پرگفتگو

پیر 28 مارچ 2016 17:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پیر کو ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں کراچی آپریشن اوردیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی ہے ۔ملاقات میں امن وامان کی صورت حال پرگفتگو کی گئی ہے ۔