جھنگ ، جشن بہاراں کی تقریبات منسوخ کر د ی گئیں

پیر 28 مارچ 2016 17:22

جھنگ۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء ) گلشن اقبال پارک لاہور میں حالیہ دہشتگردی کے واقعہ کے پیش نظرضلعی انتظامیہ جھنگ نے جشن بہاراں کی تقریبات کاانعقاد کو منسوخ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت /ڈی سی او نادر چٹھہ نے منسوخی کا نوٹیفیکیشن جار ی کر کے تمام متعلقین کو باقاعدہ طور پر آگاہ بھی کر دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :