چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب ہونے سے ہوئی ۔پوسٹمارٹم رپورٹ

پیر 28 مارچ 2016 16:59

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء)علامہ اقبال ٹاؤن میں واقع گلشن اقبال پارک میں چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ۔پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق دھماکے سے بچوں کو معمولی زخم آئے تاہم دل کی دھڑکن بند ہونا ان کی موت کا سبب بنا۔