کراچی ،حساس اداروں کی کارروائی ،سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے6ملزمان گرفتار

پیر 28 مارچ 2016 16:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر لیاقت آباد،پی آئی بی اورعزیز آباد کے علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی کی۔کارروائی کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان میں ابراہیم،دانش ،حیدر موٹاکلیم اور دانش مچھڑ شامل ہیں،جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ -

متعلقہ عنوان :