سکیورٹی خدشمات کے باعث کراچی کا سفاری پارک عوام کے لیے بند کردیا گیا

پیر 28 مارچ 2016 16:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) سکیورٹی خدشمات کے باعث کراچی کا سفاری پارک عوام کے لیے بند کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود دھماکے کے بعد ملک بھر میں پارک بند کردیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

کراچی کا سفارک پارک بھی عوام کے لیے بند کردیا گیا ہے ۔سفاری پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح پارک کھلا تھا مگر پولیس نے آکر پھر بند کرادیا ۔پولیس حکام نے گزشتہ روز ہی پارک بند کرنے کی ہدایت کردی تھی ۔

متعلقہ عنوان :