پشین، سرانان میں ایک شخص کی لاش برآمد ،لیویز

پیر 28 مارچ 2016 16:13

کوئٹہ۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) پشین کے علاقے سے نامعلوم فرد کی دو روزپرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پیرکو پشین کے علاقے سرانان میں ایک شخص کی دو روز پرانی لاش برآمد ہوئی جس کو فوری پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا ،لیویز فورس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :