صحبت پور میں 10کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا ،پولیس

پیر 28 مارچ 2016 16:12

جعفرآباد۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) جعفرآباد کے علاقے صحبت پور میں 10کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا ،پولیس کے مطابق پیر کو صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ 238آر ڈی کی حدود چائنہ کیمپ کے قریب 10کلووزنی کو برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ،پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :