بلیلی چیک پوسٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ،2600کلوگرام چرس برآمد کرلیا

پیر 28 مارچ 2016 14:32

کوئٹہ۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے بلیلی چیک پوسٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ،2600کلوگرام چرس برآمد کرلیا،سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے بلیلی چیک پوسٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈمپر گاڑی کو روکا اور تلاشی کے دوران ان سے 2600کلوگرام چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :